فلسطینی، مظاہرہ، نفرت، آگ، تصاویر

فلسطینی، مظاہرہ، نفرت، آگ، تصاویر

IQNA

ٹیگس
امارات اور صھیونی رژیم کے درمیان تعلقات کی بحالی پر فلسطینیوں میں غصے کی لہر دوڈ گئی ہے. بڑی تعداد میں فلسطینی مظاہرین نے «محمد بن زاید آل نهیان»، «ڈونالڈ ٹرامپ» اور«نتین یاہو» کے پتلوں اور تصاویر کو آگ لگا نفرت کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3508084    تاریخ اشاعت : 2020/08/17